Sider Honey

Brand: Pakeeza Honey More from Pakeeza Honey

Rs.1,500 Rs.1,800 You Save 300 Rs.
00
days
00
hours
00
mins
00
secs

Specifications Of Sider Honey

SKU
GIDPR1008949
Brand
Pakeeza Honey
Warranty Policy EN
7 Days
Delivery Until
23rd January, 2025
Guarantee
100% Genuine
Quality
100% Original

Product details of Sider Honey

پاکیزہ ہنی سروس کے ٹیم ملک کے مختلف علاقوں سے انواع و اقسام کے شہد انتہائی احتیاط سےجمع کرتے ہیں . جسے ہم حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق پیک کرتے ہیں. پاکیزہ ہنی سروس کی ٹیم ستمبر کے مہینے میں اسے خیبر پختون خوان اور پنجاب کے ان علاقوں سے بیری کا شہد حاصل کرتی ہے جہاں بیری کے درخت کثرت سے پائے جاتے ہیں۔ 1۔ بیری کے شہد کا رنگ سرخی مائل ہوتا ہےطاقت، افادیت، خوشبو اور غذائیت ذائقہ کے لحاظ سے یہ شہد بہت اچھا ہے 2۔جنگلی بیری کا شہد سے بہت اچھا ہے 3۔مگر چھوٹی مکھی بیری ایکسپورٹ کوالٹی والا شہد اس شہد سے بھی زیادہ اچھا ہے بچے، جوان اور بوڑھے سب اس شہد کو شوق سے کھاتے اور پسند کرتے ہیں ماہرین نے کہا ہے کہ کھانسی کا اولین علاج شہد ہونا چاہیے کھانسی کی صورت میں صبح، دوپہر اور شام دو چمچ اس شہد میں، چار دانے پسی ہوئی سیاہ مرچ ملا کر استعمال کریں۔ گرم دودھ میں یہ شہد ملا کر پینے سے پھیپھڑوں سے بلغم صاف ہو جاتا ہے ۔اور اگر ٹھنڈے دودھ میں مکس کیا جایے تو کمزور ے ختم ہو جاتی ہے ۔ جسم میں خون کی کمی سے چھٹکارا پانے کے لیے یہ شہد روزانہ دو دفعہ کسی بھی وقت استعمال کریں یہ شہد قدرتی طور پر زیادہ گاڑھا نہیں ہوتا یہ پروٹین، وٹامن، اور غذائیت کا بہترین مرکب ہونے کی وجہ سے آپکو صحت مند اور طاقت ور رکھنے کے لیے قدرت کا ایک انمول اور بے بدل تحفہ ہے اس شہد کے سردیوں میں جمنے کے چانسز کم ہوتے ہیں۔

Ratings & Reviews of Sider Honey

0.0/5
Ratings
  • 0
  • 0
  • 0
  • 0
  • 0

Questions About This Product (0)

Login or Register to ask questions to seller